لندن (عکس آن لائن) یورپی یونین نے ایران جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے بات چیت روکنے کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزیف بوریل نے سوشل میڈیا پرلکھا کہ بیرونی عوامل کی وجہ سے ویانا مذاکرات میں وقفے کی ضرورت ہے اور ایک حتمی متن بنیادی طور پر تیار اور میز پر ہے۔ ایران جوہری معاہدے کیلئے روس کے ایلچی نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے مذاکرات کا نتیجہ صرف ماسکو پر منحصر نہیں ہے، دیگر فریقین کو اب بھی اضافی خدشات ہیں اور ان سے بات چیت کی جارہی ہے۔ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق بات چیت میں وقفہ، باقی رہ جانے والے کسی مسائل کے حل کی رفتار میں تیزی لاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین-فرانس سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ ، پیرس میں افرادی و ثقافتی تبادلوں کی سرگرمی کا انعقاد
- “شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات ” (بین الاقوامی ورژن) ،فرانسیسی مین اسٹریم میڈیا پہ نشر کیا جا رہا ہے
- “یوم مئی” کی تعطیلات میں چین کی معیشت میں بہتری کا رجحان
- پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی’مریم اورنگزیب
- بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن