عائزہ خان

ہر کامیاب عورت کے پیچھے اس کی ماں کا ہاتھ ہوتا ہے‘ عائزہ خان

کراچی (عکس آن لائن) خوبرو اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے بتایا ہے کہ خواتین کی کامیابی کے پیچھے ان کی ماں کا ہاتھ ہوتا ہے۔ گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسٹارز کی جانب سے مبارکباد اور ان کے حوصلہ افزا پیغامات سامنے آرہے ہیں۔اسی سلسلے میں خوبرو اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے بھی مبارکباد دی اور گرافیکل امیج کی مدد سے ایک پیغام بھی دیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس امیج میں درج تھا کہ ہر کامیاب عورت کے پیچھے اس کی والدہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں