پریانکا چوپڑا

ہالی ووڈ حسیناؤں کی دعوت میں پریانکا چوپڑا بھی مدعو

لاس ویگاس (عکس آن لائن)ہالی ووڈ حسیناؤں کی دعوت میں پریانکا چوپڑا کو بھی مدعو کیا گیا، سوشل میڈیا پر تصاویر جاری ہوگئیں۔28 جنوری کو ایک میک اپ برینڈ کی سی ای او نے پرتعیش محفل سجائی۔

یہاں صوفیہ ویرگارا، جیسیکا ایلبا، ہیدی کلم اور پریانکا چوپڑا بھی موجود تھیں۔صوفیہ ویرگارا اور جیسیکا ایلبا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے تصاویر بھی شیئر کیں۔یہ دعوت لاس ویگاس کے پوش ترین علاقے بیورلی ہلز میں انستیزیا کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں