قادر پٹیل

کراچی میں مکمل سیاسی آزادیاں ہیں صرف غنڈہ گردی کی اجازت نہیں ہے، قادر پٹیل

اسلام آباد (عکس آن لائن)ممبر قومی اسمبلی رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے خالد مقبول کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں مکمل سیاسی آزادیاں ہیں صرف غنڈہ گردی کی اجازت نہیں ہے۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ خالد مقبول سے امین الحق نے وزارت چھینی ہے ہم نے نہیں،ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں شامل نالائق وزیراعظم کی سہولت کار بھی۔

قادر پٹیل نے کہاکہ ایم کیو ایم مہنگائی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج کیوں نہیں کرتی ،ایم کیو ایم کی شکل کوئی بھی ہو کراچی کے شہریوں کو پسند نہیں،انتخابات بلدیاتی ہوں یا اسمبلیوں کے شکست ایم کیو ایم کا مقدر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں