کاشتکاروں کو بیجوں کے ذریعے کاشت کی جانے والی موسم سرما کی سبزیوں کی فوری چھدرائی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)کاشتکاروں کو بیجوں کے ذریعے کاشت کی جانے والی موسم سرما کی سبزیوں کی فوری چھدرائی کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار آلو،مٹر، ٹماٹر، پیاز، مولی،شلجم، گاجر، گوبھی، لہسن، سلاد،پالک، میتھی پودینہ، دھنیاکی فصل کی اگا کے بعد مناسب چھدرائی کا عمل شروع کردیں تاکہ پودوں کو مناسب جگہ،روشنی اور خوراک مل سکے۔

ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع) قصورمحمداکرم طاہر نےاے پی پیکوبتایا کہ لہسن کی ہموار زمین میں جبکہ مولی، گاجرشلجم کی وٹوں، میتھی، دھنیا، پالک،سلاد، ساگ کی کاشت بہترین پیداوار کی ضامن ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں