اداکارہ سونیا حسین

ڈرامہ سیریل’’دریچہ‘‘ میں کردار اد ا کرنے والی سونیا حسین29برس کی ہو گئیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سونیا حسین29برس کی ہو گئیں۔ 2011ء میں ڈرامہ سیریل’’دریچہ‘‘ میں معاون

کردار اد ا کر کے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والی سونیا حسین 29برس کی ہو گئیں۔

اس کے بعد انہوں نے2012ء میں ڈرامہ سیریل’’ مجھے صندل کر دو، میں ہاری پیا،

میرے ہمراہی، شکوہ، مراسم، نکاح، فرواہ کی اے بی سی، نازو، سرخ جوڑا،کسے چاہوں،

حاصل اور ایسی ہے تنہائی ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا۔ سونیا حسین ان دنوں

ڈرامہ سیریل ’’محبت تجھے الوداع‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں