چودھری پرویز الٰہی

چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کے پی آر او عبدالقہار راشد کی والدہ کی وفات پرتعزیت

لاہور(عکس آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کے پی آر او عبدالقہار راشد کی والدہ کی وفات پرتعزیت کی اور گہرے رنج و غم اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ صبرو تحمل سے برداشت کرنے کی ہمت دے۔اس موقع پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں