لاہور(نمائندہ عکس)لاہور میں پولیس نے سابق صوبائی وزیر عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ مارا مگر لیگی رہنما ہاتھ نہ آئے،25مئی تشدد کیس کے حوالے سے عطا تارڑ کے جی او آر ون لاہورمیں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا، عطا تارڑ گھر پر موجود نہیں تھے، چھاپے کے دوران کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا جبکہ عطا تارڑ کو تفتیش کیلئے حاضر ہونے کا نوٹس دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- عدالت نے فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
- تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے، عرفان صدیقی
- وزیراعلیٰ بلوچستان کا مزدورپیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان
- پاکستان کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز
- پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی،بیرسٹر سیف