پنجاب یونیورسٹی: عیدالفطر کی تعطیلات اپریل 9, 2024April 9, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ہفتے میں پانچ کام کے دن والے دفاتر کو10 تا 12 اپریل تک تین چھٹیاں جبکہ چھ دن کام کے دن والے دفاتر کو 10تا 13 اپریل تک چار چھٹیاں ہوں گی Related