لاک ڈان

پنجاب میں لاک ڈان کے باعث کورونا کیسز کی شرح میں کمی

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب میں لاک ڈائون کے باعث کورونا کے زور میں کمی آنے لگی ، صوبے میں کوروناسے جاں بحق افرادکی تعداد 132 سے کم ہو کر 26 ہو گئی جبکہ کورونا کے 1393 نئے کیس سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب میں لاک ڈائون سیکوروناکیسز کی شرح میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گذشت دنوں کے مقابلے پنجاب میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 سے کم ہو کر 26 رہ گئی۔محکمہ صحت نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے 1393 نئے کیس سامنے آئے، لاہور میں گزشتہ روز کورونا سے صرف 5 اموات ہوئیں اور اس دوران لاہور میں 501 کورونا کیسز سامنے آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں