رنگ گورا کرنے والی کریم

پاکستا ن رنگ گورا کرنے والی کریم اور فیس واش بند کرنے والا پہلا ملک ہونا چاہیے، یاسر حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار یاسر حسین نے کہاکہ پاکستا ن رنگ گورا کرنے والی کریم اور فیس واش بند کرنے والا پہلا ملک ہونا چاہیے۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان وہ پہلا ملک ہونا چاہیے جو رنگ گورا کرنے والی کریمزاور فیش واش کو بین کردے اور یہ قوم تو اتنا کر سکتی ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر مداحوں سے ان کی رائے بھی جاننا چاہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں