اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزارت خارجہ نے چین کو برکس سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد دی ہے ۔پیر کے روز جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ممالک کے مفادات کو فروغ دینے میں چین کے کردار کو سراہتا ہے۔ پاکستان عالمی برادری کو درپیش چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنے اور عالمی امن، مشترکہ خوشحالی اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے برکس ممالک سمیت تمام ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
- اسحاق ڈار میری راہ میں رکاوٹ نہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
- بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں،وفاقی وزیرداخلہ