پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی

احمد آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں ٹیم نے بدھ کو مکمل آرام کیا ۔پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی،یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں