کورونا ویکسین

پاکستان میں تیار کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں تیار کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی۔پاک ویک ویکسین کو الاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا،سرٹیفکیٹ ڈریپ کی این سی بی ایل بی نے جاری کیا۔نیشنل کنٹرول لیب فار بائیولوجیکل نے پاک ویک ویکسین کی جانچ کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں