ٹڈی دل

ٹڈی دل کے حملے نہ رک سکے، ٹڈی دل ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں داخل ہوگیا

پتوکی (عکس آن لائن )ٹڈی دل کے حملے نہ رک سکے ٹڈی دل ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں داخل ہوگیا ٹڈی دل پتوکی کے نواحی گاؤں حیسن خان والا میں داخل ہوا تو کسانوں نے ڈھول بجایا تو اس کے بعد رسول پور چک 5 میں ٹڈی دل داخل ہوگیا جس سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا کسانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈھول بجا کر ٹڈی دل کو بھگانے کی کوشش کی کسانوں کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل کے حملے روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ قصور نے کوئی اقدامات نہیں کئے وزیر اعلی پنجاب فوری طورپر نوٹس لیں

اپنا تبصرہ بھیجیں