حسن روحانی

ٹرمپ نے اپنے لوگوں اور دنیا کے لئے مشکلات پیدا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، ایرانی صدر

تہران(عکس آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ظالم قرار دیتے ہوئے ایوان اقتدار سے ان کی رخصتی کا خیرمقدم کیا ہے۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ا یرانی صدر نے کہا کہ ایک ظالم کے دور کا خاتمہ ہوا ۔گذشتہ چار سالوں میں ٹرمپ نے ظلم، بدعنوانی اور اپنے ہی لوگوں اور دنیا کے لئے مشکلات پیدا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں