ماہ نور

وہی کام کرتی ہوں جس میں عزت و شہرت دونوں ہوں، اداکارہ ماہ نور

لاہور(عکس آن لائن) وہی کام کرتی ہوں جس میں عزت و شہرت دونوں ہوں ،

آج تک جتنا بھی کام کیا ہے محنت اور لگن سے کیا ہے یہ ہی میری کامیابی کا اصل راز ہے۔

ان خیالات کا اظہار پاکستانی معروف ماڈل اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے خصوصی گفتگو میں کیا ،

انہوں نے کہا کہ سب کیلئے اچھا سوچتی ہوں کس کے دل میں کیا ،

مجھے اس سے کوئی غرض نہیں اچھا کرنے سے اچھا ہوتا ہے ،

ماہ نور نے مزید گفتگومیں کہا کہ باتوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ،

محنت اور لگن سے کام کرنے سے ہی کامیابیاں ملتی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں