شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں بھرتیوں کامعاملہ خبر کے ذریعے سامنے آنے پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں بھرتیوں کامعاملہ خبر کے ذریعے سامنے آنے پر نوٹس لے لیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی معاملے پر برہم ہوگئے اور کابل میں پاکستانی سفارتخانے سے رپورٹ طلب کرلی،کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے مقامی عملے کی تقررریوں میں بظاطیاں سامنے آئیں تھیں،کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے کونسلر اسٹاف کے کے لئے اپنے عزیز و اقارب کو 15 اسامیوں پر خلاف ضابطہ تقرریاں کی تھیں۔ وزیر خارجہ نے خاکروب کے لئے بغیر اشتہار تین تقرریوں پر بھی نوٹس لے لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں