شیخ رشید

ای سی ایل سے نام نکالنے کی شیخ رشید کی درخواست پر وفاق، وزارت داخلہ سے جواب طلب

راولپنڈی (عکس آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کے مقدمے میں وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر مزید پڑھیں

سعید غنی

الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے، سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 237 میں الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بتایا مزید پڑھیں

نواز، زرداری

نواز، زرداری اور یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری،نوازشریف اور مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

مریم اور نگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب سلیکشن قرار دیدیا ، الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اور نگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب سلیکشن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی میں ایک بار پھر سلیکشن کا عمل صرف 15 منٹ مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی۔ جسٹس مظاہر نقوی نے کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ سے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیلئے نوٹس کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن ) عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی فل بینچ کل 21 مارچ مزید پڑھیں

اداکار فیروز خان نے فلمساز شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

کراچی(عکس آن لائن) اداکار فیروز خان کی جانب سے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا کہ فلمساز کی جانب سے فیروز خان کیخلاف سائبر ہراسمنٹ پر مبنی مہم مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا صدر کو خط، گورنر خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھا ہے، جس میں گورنر خیبرپختونخوا کے بیان، رہنماوں کی گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج 6 مقدمات کے اندارج سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماں کو نوٹس جاری کردئیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں