وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کو بھی کورونا ہو گا

اسلام آباد (عکس آن لائن)عمران خان نے تمام سر گرمیاں معطل کر دیں ہیں.وزیر اعظم نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر دیا.عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کو اپنے کورونا ٹیسٹ کروانے کا کہا گیا ہے.پاکستانیوں سے دعا کی اپیل کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں