بالی (نمائندہ عکس)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بالی میں بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکوویک سے ملاقات کی جسم یں دونوں وزرائے خارجہ نے اعلیٰ سطح کے تبادلوں، تجارت اور دوطرفہ تعاون کے طریقہ کار کے ذریعے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی وسعت کو بڑھانے پر اتفاق کیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مسجد نبوی ۖمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
- یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع
- الیکشن مداخلت کیس، ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے بعد ہونے کا امکان
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکاآخری میچ آج کھیلاجائے گا