شرم الشیخ (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچاؤ کے لئے بھرپور تعاون پر اتفاق کیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے عرب لیگ کے چارٹر اور اس کے حصول کے لئے سیکریٹری جنرل کے عزم کو سراہا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مسجد نبوی ۖمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
- یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع
- الیکشن مداخلت کیس، ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے بعد ہونے کا امکان
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکاآخری میچ آج کھیلاجائے گا