اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وزیراعظم عمران خان نے قوم اور امت مسلمہ کو شبِ برات کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے امت مسلمہ کے لئے شبِ برات کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ جاری کیے جانے والے پیغام میں وزیراعظم نے شب برات کی مبارک باد پیش کی اور دعائیہ کلمات بھی کہیے ہیں۔ وزیراعظم نے اس موقع پر دعاکرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمی بخاری
- توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں6 مئی تک توسیع
- پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہو گا، علی امین گنڈا پور
- غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
- توڑ پھوڑ کیس،فیصل جاوید سمیت2پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتوں میں 6مئی تک توسیع