وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی قوم اور امت مسلمہ کو شبِ برات کی مبارکباد پیش

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وزیراعظم عمران خان نے قوم اور امت مسلمہ کو شبِ برات کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔ جمعہ مزید پڑھیں