شہباز گل

(ن )لیگ کے پاس رہ گئی مریم کی ‘میں میں اور منافق مولانا،شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد پی پی کے موجودہ سسٹم میں اسٹیکس اور بھی بڑھ گئے اور مسلم لیگ (ن )کے پاس رہ گئی مریم کی ‘میں میں اور منافق مولانا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ٹکراؤ کی سیاست لیڈرشپ کی اخلاقی قوت سے کامیاب ہوسکتی ہے۔شہباز گل نے کہا کہ ٹکراؤ اور احتجاج کی سیاست لیڈرشپ کی اخلاقی قوت سے کامیاب ہو سکتی ہے ناکہ مریم ، مولانا، بریانی اور گالی سے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں