سینیٹ

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی ہو گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا جبکہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے اجلاس ساڑھے 12بجے ہوگا۔ نو منتخب سینیٹرز کی حلف برداری اور چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ میں حلف برداری کل ہو گی، پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن )ایوانِ بالا سینیٹ میں نو منتخب سینیٹرز کی تقریبِ حلف برداری کل منگل 9 اپریل کی صبح 9 بجے منعقد ہو گی، سینیٹ کی اب تک کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔سینیٹ انتخابات کے بعد سینیٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نےسینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

عامر چشتی

ایم کیو ایم پاکستان کا عامر چشتی کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ

کراچی(عکس آن لائن ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے عامر چشتی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان فیصل واوڈا کو بطور آزاد امیدوار سپورٹ کرے مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا

لاہور (عکس آن لائن)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا۔صنم جاوید کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

عمر ایوب

بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے: عمرایوب

اسلام آباد(عکس آن لائن)رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر مختلف صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے۔ رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ رمضان شروع مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں سندھ کی 2 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینیٹ میں سندھ کی 2 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمشنر سندھ کو سینیٹ الیکشن کے لیے ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔سینیٹ الیکشن کے لیے سندھ اسمبلی میں پولنگ 14 مارچ مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق

غزہ کیلئے مسلم ممالک کیوں عالمی عدالتِ انصاف نہیں جا رہے؟ سینیٹر مشتاق

اسلام آباد (عکس آن لائن)جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سوال اٹھایا ہے کہ غزہ کیلئے غیر مسلم ممالک تو عالمی عدالتِ انصاف میں جا رہے ہیں، مسلم ممالک کیوں نہیں جا رہے؟۔ سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر مشتاق مزید پڑھیں