کراچی (عکس آن لائن)معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے اپنی پوری دنیا کی تصویر شیئر کردی جو ان کے مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔نیمل خاور نے اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے سے اظہار محبت کرتے ہوئے انکی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ میری پوری دنیا ہے، شکر۔نیمل خاور کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو کچھ ہی دیر میں 2 لاکھ سے زائد بار لائک کیا گیا اور کمنٹس سیکشن میں ان کے بیٹے کی بھی خوب تعریف کی جارہی ہے۔نیمل خاور اکثر اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین-فرانس سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ ، پیرس میں افرادی و ثقافتی تبادلوں کی سرگرمی کا انعقاد
- “شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات ” (بین الاقوامی ورژن) ،فرانسیسی مین اسٹریم میڈیا پہ نشر کیا جا رہا ہے
- “یوم مئی” کی تعطیلات میں چین کی معیشت میں بہتری کا رجحان
- پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی’مریم اورنگزیب
- بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن