واشنگٹن (عکس آن لائن)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی لے لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے 20 جنوری کو ممکنہ ہنگامہ آرائی کے سوال پر کہا کہ انہیں کھلے مقام پر حلف اٹھانے میں کوئی خوف نہیں۔واضح رہے کہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ سال دسمبر میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، “پارٹی کے نظم و نسق کی تعمیر کو مضبوط بنانے کے حوالے سے شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات” شائع
- چین،کتاب “شی زونگ شیون کی تاریخ (1913-2002) ” کی اشاعت
- ‘چین کی سبز صنعت کا شکریہ ادا کرنا ہوگا’، پروفیسر ہارورڈ یونیور سٹی
- “چینی سیکھنا” متحدہ عرب امارات میں ایک نیا رجحان بن گیا ہے، چینی صدر
- چینی صدر چین-عرب تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی میڈ یا