گلوکارہ حمیرا چنا

نامورو معروف گلوکارہ حمیرا چنا کو گائیکی کی دنیا میں 32سال مکمل ہوگئے

لاہور( عکس آن لائن) گلوکارہ حمیرا چنا کو گائیکی کی دنیا میں 32سال مکمل ہوگئے ۔

گلوکارہ حمیرا چنا نے 1988ء میں ریڈیو پاکستان سے گائیگی کا آغاز کیااور بعد ازاں پی ٹی وی پر بھی کام کیا ۔

انہیں حقیقی معنوں میں شہرت فلم انڈسٹری سے ملی جہاں انہوں نے سینکڑوں فلموں کے لئے اپنی آواز میں گانے

ریکارڈ کرائے جنہوں نے ملک گیر شہرت حاصل کی ۔ حمیرا چنا کو گانے ،

غزل اور کلاسیکل کے ساتھ صوفیانہ کلام پر بھی عبور حاصل ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں