الیکشن کمیشن

عام انتخابات،لاہور کے 90فیصد پولنگ سٹیشنز حساس قرار

لاہور (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے 90 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سے 44حلقوں کے لئے مجموعی طور پر 4ہزار403پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے شہر مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکے پہلے سالانہ امتحانات کے انعقاد کے شیڈول کا اعلان

مکوآنہ (عکس آن لائن)فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحانات کے انعقاد کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں مذکورہ امتحانات 15 اپریل 2024 سے شروع مزید پڑھیں

چینی

چینی کے فی کلو نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ ،فی کلو قیمت 174 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چینی کے فی کلو نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، ،فی کلو قیمت 174 روپے تک پہنچ گئی۔ دستاویز کے مطابق ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت 143 روپے سے زائد ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں

پرویز الہی

محمد خان بھٹی کی تعیناتی کے مقدمے میں پرویز الہی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (عکس آن لائن ) اینٹی کرپشن کورٹ نے محمد خان بھٹی کوپرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں پرویز الہی کی درخواستِ ضمانت خارج کردی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الہی کی مزید پڑھیں

سموگ

لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا

لاہور (عکس آن لائن) سموگ نے پوری مضبوطی کے ساتھ لاہور میں پنجے گاڑ لئے، لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا۔ خیال رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) اگر 50 یا مزید پڑھیں

بابراعظم

بابر اعظم پاکستانی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے

لاہور (عکس آن لا ئن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کی کامیابی بابر اعظم کی مزید پڑھیں

مصباح الحق

قومی ٹیم کے ورلڈکپ میں جانے سے قبل کپتان سمیت ٹیم مینجمنٹ کو اہم مشورہ دیاتھا ، مصباح الحق

لاہور (عکس آن لا ئن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی ٹیم کے ورلڈکپ میں جانے سے قبل کپتان سمیت ٹیم مینجمنٹ کو اہم مشورہ دیا تھا، اس مشورے پر عمل نہ مزید پڑھیں

وزیر صحت

صوبہ بھر میں 100سے زائد سرکاری ہسپتالوں کی مرمت وبحالی ،وسعت کے منصوبے مکمل کئے جارہے ہیں،وزیر صحت

لاہور ( عکس آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے شعبہ صحت پر بھرپور توجہ مرکوز کررکھی ہے اورپونے دو ارب روپے سے فیصل آباد کے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

اداکاری کے ساتھ میزبانی کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ‘ نعمان اعجاز

لاہور(عکس آن لائن)سینئر اداکارنعمان اعجازنے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ میزبانی کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ہے اوربہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہے ،اداکار ی اور میزبانی دو مختلف چیزیں ہیں،میزبان کے لئے ضروری ہے کہ اس کے مزید پڑھیں