نادیہ حسین

نادیہ حسین کا ناقدین کو کرارا جواب، اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ نادیہ حسین نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔ نادیہ حسین ان دنوں انسٹاگرام پر مداحوں کو میک اپ کرنا سکھاتی ہیں اس دوران انہوں نے اپنے ناخنوں پر نیل پالش لگا رکھی تھی جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

نادیہ حسین نے ناقد خاتون کوکہاکہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں اور اس سے پہلے کہ وہ انہیں اپنے پیج سے بلاک کریں وہ خود ان کا پیچ چھوڑ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں