شوکت ترین

نئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، سیکرٹری خزانہ نے بریفنگ دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)نئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پیر کو وزیر خزانہ شوکت ترین سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقارمسعود نے ملاقات کی، ملاقات میں سیکرٹری خزانہ کامران علی افضل بھی موجود تھے۔ملاقات میں معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر خزانہ کو معاون خصوصی اور سیکریٹری خزانہ نے بریفنگ دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں