وزیراعظم

نئے آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کو وزارت دفاع کی سمری موصول

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف کو نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزارت دفاع کی جانب سے سمری موصول ہوگئی۔ وزارت دفاع نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاوس کو بھجوا دی ہے اور وزیراعظم نے وزارت دفاع کی سمری پر ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل ایک دو روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں