نئے آرمی چیف

سبکدوش اور نئے آرمی چیف کی یار گار شہداء پر حاضری ، پھول چڑھائے ، شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا

راولپنڈی (نمائندہ عکس)پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے بلند درجات کے مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف

حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

سینئر ترین فوجی افسران کی میرٹ پر تقرری نیک فال ہے ‘خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سینئر ترین فوجی افسران کی میرٹ پر تقرری نیک فال ہے ۔انہوں نے جنرل عاصم منیر کو نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیف مزید پڑھیں

وزیراعظم

نئے آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کو وزارت دفاع کی سمری موصول

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف کو نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزارت دفاع کی جانب سے سمری موصول ہوگئی۔ وزارت دفاع نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاوس کو بھجوا دی ہے اور مزید پڑھیں