چین

امریکہ  بحیرہ جنوبی چین میں  اشتعال انگیز کارروائیوں کو ختم کرے، چین کا انتباہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)  چین اور امریکہ کے محکمہ دفاع کا 17 واں ورک اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا ۔اس کی مشترکہ صدارت چین کے مرکزی فوجی کمیشن  کے بین الاقوامی فوجی تعاون دفتر کے سربراہ اور   امریکہ کی   مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر اپیل وقت کی اہم ضرورت ہے’ فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سویلین کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے پراپیل وقت کی اہم ضرورت ہے ،وزارت دفاع کی جانب سے اپیل دائر مزید پڑھیں

وزارت دفاع

چینی وزارت دفاع کی بحیرہ جنوبی چین کے امور میں امریکی مداخلت کی شدید مخالفت

بیجنگ (عکس آن لائن)بحیرہ جنوبی چین میں فلپائن اور امریکہ کے جنگی جہازوں کے پہلے مشترکہ گشت کے حوالے سے چینی وزارت دفاع کے ترجمان تھان کھہ فئے نے کہا ہے کہ ہم اس کارروائی پر مکمل توجہ دے رہے مزید پڑھیں

فوجی طاقت

چین کا چینی ایئر شپ کو فوجی طاقت کے ذریعے گرائےجانے پر امریکہ سے احتجاج

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں چین کے ان مینڈ ایئر شپ کو فوجی طاقت کے ذریعے گرائےجانے پر امریکہ سے شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئےاحتجاج کیا ہے۔اتوار کے روز بیان میں کہا مزید پڑھیں

فوجی قیدیوں

روس اور یوکرین میں پچاس، پچاس فوجی قیدیوں کا تبادلہ

کیف (عکس آن لائن)یوکرین نے روس سے مذاکرات کے بعد اس کے گرفتار کیے گئے 50 فوجیوں کو رہا کردیا ہے اورروس نے بھی اپنی تحویل میں 50 یوکرینی فوجیوں کو چھوڑدیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع نے ایک مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر کی کینسر کے باعث موت بہت قریب ہے،یوکرین ملٹری انٹیلی جنس سربراہ

کیف (عکس آن لائن )یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جو کہ آخری اسٹیج پر ہے اور وہ جلد مرنے والے ہیں۔غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم متعین طریقہ کار کے مطابق تعیناتیوں کا فیصلہ کرینگے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف متعین طریقہ کار کے مطابق تعیناتیوں کا فیصلہ کریں گے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ وزارت دفاع کی جانب سے بھجوائی گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم

نئے آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کو وزارت دفاع کی سمری موصول

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف کو نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزارت دفاع کی جانب سے سمری موصول ہوگئی۔ وزارت دفاع نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاوس کو بھجوا دی ہے اور مزید پڑھیں

جاپان اور امریکہ

جاپان اور امریکہ نے چین کے اندرونی معاملات میں تائیوان بارے مداخلت کی ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (عکس آن لائن) چین نے کہا ہے کہ تائیوان کے مسئلے کے حوالے سے جاپان اور امریکہ نے چین کے اندرونی معاملات میں زبردست مداخلت کی ہے، واضح رہے کہ قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے مزید پڑھیں