میرا سسرال

نئی ڈرامہ سیریل ” میرا سسرال ” آن ائیر ہوگئی

لاہور( عکس آن لائن )سینئر اداکار اسلم شیخ کی نئی ڈرامہ سیریل ” میرا سسرال ” نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہوگئی ۔

ٹی این آئی اور جی بی این کی مشترکہ پروڈکشن میں اداکار اسلم شیخ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔

ان کے ساتھ فراز فاروقی ، آمنہ ملک، کاشف زمان،صائمہ قریشی،راشد فاروقی،نینا سجاد اور حنا رضوی سمیت دیگر نے بھی کردار نبھائے ہیں۔

ڈرامہ سیریل کے پروڈیوسر ذیشان خان اور مختار احمد ہیں جبکہ اس کے ڈائریکٹر کاشف زمان ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں