ماورا حسین

مہربان اور رحم دل ہونا انسان کی بڑی خوش قسمتی ہے،اداکارہ ماورا حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ماورا حسین نے کہا مہربان اور رحم دل ہونا انسان کی سب سے بڑی خوش قسمتی ہے۔

اداکارہ نے کہا اگر کوئی انسان نرم دل ہے.

اور دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرتا ہے .

تو وہ ایک خوش قسمت انسان ہے۔

اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ’’ثبات‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں