معین خان

معین خان کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت کا امکان

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی دوڑ میں معین خان بھی شامل ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان سے ایک حکومتی شخصیت نے رابطہ کیا ہے،معین خان پیر کو اسلام آباد جائیں گے،انھیں بطور رکن گورننگ بورڈ نامزد کیا جاسکتا ہے۔

چیئرمین کے انتخاب کیلئے عبوری مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی، کمیٹی چیئرمین کے انتخاب کیلئے گورننگ بورڈ تشکیل دے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں