محمد رضوان

محمد رضوان نے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیدیا

ملتان (عکس آن لائن)معروف پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے ملتان میں ٹیم کا ٹریننگ سیشن ختم ہونے کے بعد گرائونڈ کی صفائی کر کے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا میں ایک ویویڈوائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملتان میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ ٹریننگ سیشن کے ختم ہونے کے بعد محمد رضوان نے گرائونڈ کی صفائی کرتے ہوئے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں