ادارہ برائے شماریات

مئی میں مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں کمی ہوئی ،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020 کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات

میں 0.22 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق

مئی 2020 کے دوران برآمدات کا حجم 4.54 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ اپریل 2020 ء کے دوران مچھلی

اور اس کی مصنوعات کا حجم 4.6 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح اپریل 2020 کے مقابلہ میں مئی 2020 کے

دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں 6 کروڑ روپے یعنی 0.22 فیصد کی

معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں