مودی حکومت

مودی حکومت کی ناقص پالیسیاں، بھارتی فوج میں خودکشی کا رجحان بڑھنے لگا

سری نگر (عکس آن لائن ) مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں سے تنگ بھارتی فوجی اپنی ہی جانیں لینے لگے، بھارتی فوج میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج میں خودکشی کے مزید پڑھیں

عروہ حسین

خاتون سب انسپکٹر کی خودکشی کا معاملہ، میری روز نے طلاق کی بدنامی کی وجہ سے خودکشی کی ،اداکارہ عروہ حسین

کراچی (شوبز رپورٹر ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ خاتون سب انسپکٹر میری روز نے طلاق کی بدنامی کی وجہ سے خودکشی کرکے اپنا جان لی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ٹوئٹ مزید پڑھیں

بے روزگاری

فیصل آباد،غربت ،بے روزگاری ،گھریلو حالات سمیت دیگر وجوہات کی بناءپر دلبرداشتہ 4 خواتین سمیت 6 افراد نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش

فیصل آباد(نمائندہ عکس آن لائن) غربت ،بے روزگاری ،گھریلو حالات سمیت دیگر وجوہات کی بناءپر دلبرداشتہ 4 خواتین سمیت 6 افراد نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی‘متاثرہ افراد کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال پہنچا دیاگیا۔ مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

غریب غربت کی وجہ سے خودکشی کر رہا ہے، حافظ حمد اللہ کا گورنر سندھ کی طرف سے کتے کو گاڑی پر سیر کرانے پررد عمل

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حمد اللہ نے گورنر سندھ کی طرف سے کتے کو گاڑی پر سیر کرانے پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں لوگ بھوک افلاس اور مزید پڑھیں

سازش بے نقاب

انتہا پسند مودی کی اپنے شہریوں کو مارنے کی گھنانی سازش بے نقاب

نئی دہلی (عکس آن لائن)انتہا پسند بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سیاسی فائدے کے لیے اپنے ہی ملک کے لوگوں کو مارنے کی گھنائونی سازش پکڑی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے کسانوں کے پرامن احتجاج میں خون کی ہولی مزید پڑھیں

خودکشی

چارسدہ‘ گھریلوناچاقی کی بناء پر نوجوان نے خودکشی کرلی

پشاور(نمائندہ عکس آن لائن)بہلولہ ضلع چارسدہ گھر سے ناراض ہونے والے نوجوان کی خودکشی ‘لاش تھانہ ساڑوشاہ کے علاقے مہتر غونڈی میں درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔تفصیلات کے مطابق علاقہ بہلولہ ضلع چارسدہ کے رہائشء 20سالہ محنت کش نوجوان احسان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نفسیاتی مریض بننے لگے ،خودکشی کے واقعات میں اضافہ

سرینگر(عکس آن لائن )مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نفسیاتی مریض بننے لگے جس کی وجہ سے قابض افواج میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے، بانڈی پورہ اور سانبہ کیمپوں میں گذشتہ روز علیحدہ علیحدہ واقعات میں دو مزید پڑھیں

خودکشی

گھریلو جھگڑے پر17سالہ نوجوان نے زہرلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن) پہاڑ پور کے علاقہ کرڑ شدی میں گھریلو جھگڑے پر17سالہ نوجوان نے زہرلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ گاؤں کرڑ شدی میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 17سالہ نوجوان اکرام اتراء مزید پڑھیں