اداکارہ عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو نے بلال عباس اور یمنی زیدی کی سکرین جوڑی کو بہترین قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بلال عباس اور یمنی زیدی کو بہترین سکرین جوڑی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہاہے کہ ڈرامہ سیریل’’ہمسفر‘‘ میں ماہرہ خان اور فواد خان کی بہترین جوڑی کے بعد اب ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ کے زریعے ہمیں بلال عباس اور یمنی زیدی کی بہترین جوڑی ملی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں