یمنیٰ زیدی

میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی

کراچی(عکس آن لائن)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاہے کہ میںمیک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل صنف آہن میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

مسکراہٹ معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہے، یمنیٰ زیدی

لاہور (عکس آن لائن) معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے کہ مسکراہٹ سے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران یمنیٰ زیدی کا کہنا تھا کہ بد قسمتی سے ہم لوگوں میں برداشت مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

یمنیٰ زیدی کا بھارتی گانے پر رقص، محفل کو چار چاند لگادیئے

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی ڈیبیو فلم ‘نایاب’ کے گانے کے بعد اب بالی ووڈ گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یمنیٰ زیدی نے ایک بار پھر مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

یمنیٰ زیدی فلم سٹار شان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند

لاہور (عکس آن لائن) اداکارہ یمنیٰ زیدی نیپاکستانی فلم انڈسٹری کے سٹار شان شاہد کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کیمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں یمنیٰ زیدی نے اداکار مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

دونوں فاصلہ رکھیں ، یمنیٰ زیدی کیلئے عاصم رضا کا ‘بوسہ’ وائرل

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کے نامور فلم اور ٹی وی کمرشل کے ڈائریکٹرو پروڈیوسر عاصم رضا کو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ بے تکلف ہونا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا پر عاصم رضا اور یمنیٰ زیدی کی ایک ویڈیو وائرل مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

چاہتی ہوں ہونیوالا شوہر مجھے اچھا لگے ،مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو، یمنیٰ زیدی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاہے کہ ان کا ہونے والا جیون ساتھی خوبصورت ہو لیکن ان سے زیادہ اچھا نہ دکھے۔ ایک انٹرویوکے دوران ہونے والے شوہر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اداکارہ نے مزید پڑھیں

تیرے بن2

عبد اللہ کادوانی کا ”تیرے بن”کی پہلی سالگرہ پر شائقین کیلئے”تیرے بن2”کاتحفہ

لاہور(عکس آن لائن)بلاک بسٹر ڈراما سیریل ”تیرے بن”کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پروڈیوسر عبد اللہ کادوانی نے شائقین کو ”تیرے بن 2 ”کا تحفہ دے دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

یمنیٰ زیدی پہلی بار بڑے پردے پر اداکاری کی جوہر دکھائیں گی

لاہور (عکس آن لائن) خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم”نایاب” کا آفیشل پوسٹر جاری کردیا گیا۔ڈرامہ تیرے بن سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی پہلی مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

یمنیٰ زیدی کا برائیڈل فوٹو شوٹ میں حسن توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور (عکس آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے برائیڈل فوٹو شوٹ میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔ڈرامہ تیرے بن سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں کروائے گئے مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کردوں گا،ہمایوں سعید

اسلام آباد(عکس آن لائن)معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کردوں گا۔ ایک انٹرویومیں اداکار نے کہا کہ میری زندگی میں مزید پڑھیں