لاہور(عکس آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے ایک بار پھر رنگ میں اترنے کا اعلان کر دیا۔سابق یونیفائڈ لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چمپئن عامر خان مارچ، اپریل میں فائٹ کریں گے،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کا حریف امریکہ یا یورپ ہو گا۔باکسر عامر خان نے کہا کہ باکسنگ کی پروموشن کے ساتھ اپنی ٹریننگ پر بھی فوکس کر رہا ہوں اور مارچ یا اپریل میں فائٹ کرنے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا حریف کون ہو گا یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے روزمرہ زندگی متاثر ہوئی ہے۔گزشتہ روز باکسر عامر خان نے وزیر اعطم عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا’ اعظم نذیر تارڑ
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
- حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی
- حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ