کراچی (عکس آن لائن)عالمی شہرت یافتہ اداکار و گلوکار عاطف اسلم کا گزشتہ روز ہونے والا کنسرٹ انتظامیہ کی غفلت کے باعث اچانک ملتوی کردیا گیا ہے۔عاطف اسلم کے فیس بک پیچ سے جاری پوسٹ میں بتایا گیا کہ ‘کنسرٹ کی انتظامیہ کو مطلوبہ مقام پر کنسرٹ کرنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے کنسرٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔پوسٹ کے مطابق گزشتہ شب ہونے والے کنسرٹ کے ملتوی ہونے پر انہیں افسوس ہے۔فیس بک پوسٹ میں کنسرٹ کا ٹکٹ خریدنے والوں سے درخواست کی گئی کہ وہ ٹکس کی رقم کی واپسی کیلئے کنسرٹ انتظامیہ سے جلد رابطہ کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے
- ہر سیکٹر میری ترجیح ہے مگر صحت کی سہولتوں کی بہتری پر پوری توجہ ہے’مریم نواز شریف
- عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،بیرسٹر سیف
- بانی پی ٹی آئی کی عزت کیلئے خاموش ہوں، شہریار آفریدی
- ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال