عازمین حج

عازمین حج تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں، سعودی وزارت صحت کی اپیل

ریاض(عکس آن لائن)سعودی وزارت صحت نے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے بتایاکہ حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے۔

اجازت نامے کے لیے حفاظتی ٹیکے اور ویکسی نیشن مکمل کرنا بنیادی شرط ہے۔سعودی وزارت صحت کے مطابق حفاظتی ویکسین حج موسم شروع ہونے سے 10دن پہلے لگوانا لازمی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں