صدر مملکت

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن )صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا۔

صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر یکم اپریل 2024 کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے، قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا دوسرا جلاس ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں