شہباز شریف فیملی

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی

لاہور( عکس آن لائن) شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کل پیر کو ہو گی ۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن سماعت کریں گے۔

عدالت نے گزشتہ سماعت پر نیب کے 2 گواہوں کے بیانات پر وکلا ء کو جرح کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 25 جنوری تک کیلئے ملتوی کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں