وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ

منی لانڈرنگ ریفرنس،وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ بے گناہ قرار

لاہور (عکس آن لائن ) نیب نے وزیراعظم شہباز شریف انکی اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب )نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(عکس آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

وزیراعظم کے داماد کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس، نیب سے تفتیشی رپورٹ طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے داماد ہارون مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کیس میں عدالت حاضری سے مستقل استثنا مل گیا

لاہور(نمائندہ عکس ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(نمائندہ عکس ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ،سماعت 26 جولائی تک ملتوی، عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو طلب مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس، چار گواہوں کے بیانات قلم بند

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت لاہور نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہبازشریف کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر کارروائی مکمل کر لی۔ شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

منی لانڈرنگ و رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 27 جنوری تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن):لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس اور رمضان شوگر ملز ریفرنس کے دو الگ الگ کیسوں کی سماعت 27 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے شہباز شریف کی مزید پڑھیں

نصرت شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کر دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن)منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کردیا گیا ۔احتساب عدالت نے نصرت شہباز کی جانب سے چوہدری نواز ایڈووکیٹ کو حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کرلیا ۔ لاہور مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں نیب کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ منی لانڈرنگ کا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس،لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی، دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست منظور کر تے ہوئے انہیں دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں