“مالیاتی امور پر شی جن پھنگ کے بیانات و تبصروں  کے اقتباسات ”  کی اشاعت

بیجنگ (عکس آن لائن) “مالیاتی امور   پر شی جن پھنگ کے بیانات و تبصروں  کے اقتباسات” کے عنوان سے کتاب حال ہی میں چین کے سنٹرل لٹریچر پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے  شائع کی گئی۔ اس کتاب میں  نومبر مزید پڑھیں

کملا ہیرس

اسرائیل کی حمایت کا سیاسی نقصان ہوسکتا ہے،امریکی نائب صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے صدر جوبائیڈن کو تجویز دی ہے کہ سیاسی نقصان سے بچنے کے لیے فلسطینیوں کے معاملے پر پالیسی اور بیانات کو کچھ نرم کرنا ہوگا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

پیوٹن

بائیڈن کا مجھے پاگل کہنا بدتمیزی ہے،روسی صدر

ماسکو(عکس آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کی جانب سے انہیں پاگل قرار دینے کا مذاق اڑایا اور ان کے لیے توہین آمیز گفتگو کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پوتین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

کوئی شیڈول جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ہے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے شیڈول کو جعلی قرار دے دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر وقتا فوقتا الیکشن کے حوالے سے جھوٹے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

نگران وزیراعظم کے بیانات غیرذمہ دارانہ، تشویشناک اور ناقابل قبول ہیں ‘ پی ٹی آئی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کے بیانات کو نہایت غیرذمہ دارانہ، تشویشناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کے بیانات ملک میں جاری غیرآئینی و غیراخلاقی سیاسی انجینئرنگ میں نگران حکومت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا’فواد چوہدری

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا،اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو طے کرنا ہو گا کہ پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان

سابق وزیرعظم عمران خان کی اداروں کیخلاف بیانات کا معاملہ ،التواء کی درخواست منظور

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سپریم کورٹ سابق وزیرعظم عمران خان کی اداروں کیخلاف بیانات کے معاملے پر درخواست گزار کے وکیل کی التواء کی درخواست منظور کرلی گئی ۔جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے التواء کی درخواست مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو قوم کا میر جعفر اور میر صادق قرار دےدیا

پشاور (نمائندہ عکس)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکمران اتحادپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران نیازی اس قوم کے میرجعفراورمیرصادق ہیں‘عمران خان اپنے ایجنڈے کو پورا کرنے کیلئے پاکستان کو پوری دنیا میں رسوا مزید پڑھیں

نیر بخاری

پیپلزپارٹی نے حکومتی وزرا کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیانات کو آئینی ادارے پر براہ راست حملہ قرار د یدیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومتی وزرا کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیانات کو آئینی ادارے پر براہ راست حملہ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا کی پریس کانفرنسز خود مختار اور آئینی ادارے مزید پڑھیں